میں نے اس پلیٹ فارم کو اپنے علم اورتجربے سے جوعلم سیکھا ہے اسے پھیلانے کا ذریعہ بنایا ہے

test

تازہ ترین

پاکستان زندہ باد

Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, October 12, 2021

How can you take care of your mental health at work آپ کام پر اپنی ذہنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟






.کام پراپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنے کیلیے چند اصول درج زیل ہیں 

Time Management : ۔ وقت کا انتظام

کامیاب لوگوں کی کامیا بی کا راز وقت کی پابندی اوراہمیت میں ہوتا ہے۔  وقت پر اپنے کام والی جگہ پر پہنچنا، وقت مقررہ پراپنےتمام کام مکمل کرنا۔ ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں کام کرتے ہوں اگر ہم اپنا کام مقررہ وقت پرنہ کریں توکام کا بہت بڑا انبار لگ جائے گا جسکی وجہ سے ہمارا ذہن اس کام کو پہاڑ کی طرح محسوس کرنے لگتا ہےکیونکہ وقت پر اپنا کام نہ کرنے کے سبب ہمیں بہت سی دشواریوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے۔ جس میں سب سے اہم ذہنی دباو ہے جو ہمارے دماغ کے لیے نقصان دہ ہے۔ مقررہ وقت پرکام مکمل کرنے سے ہمارا ذہن کسی بھی قسم کے دباو کا شکار نہیں ہوتا۔


Positive Thinking and Strategy : ۔ مثبت سوچ  اور حکمت عملی

 ہرکام کو مثبت زاویے سے سوچنا اور انجام دینا کام کے دوران حکمت عملی بنانے سے پہلے مکمل جائزہ لینا اورمثبت سوچ کے ذریعے عملی شکل دینا اس سے فائدہ یہ ہوگا کی کبھ بھی اس کام میں کوئی دشواری یا نقصان نہیں ہوگا اور اسکی بنیادی وجہ جامع حکمت عملی یعنی مثبت سوچ ہے۔


 :نوٹ 

مندرجہ بالا اصولوں پر عمل کرکے ہم  کام کے دوران اپنے ذہن کو صحت مند رکھ سکتے ہیں 


 



No comments:

Post a Comment

Search This Blog

About Me

My photo
I am a Blogger I am sure my life experience & my knowledge on this platform are What I want to share so that people can benefit from it.

How can you become rich?آپ امیر کیسے بن سکتے ہیں

ایک بڑے سے ہوٹل میں سیشن ہو رہا تھا جس کا موضوع تھا  " آپ امیر کیسے بن سکتے ہیں " پیش کنندگان اس سیشن میں دو افراد کو بھی ساتھ لے ...

Post Top Ad

Your Ad Spot